غزہ کے بارے میں انسان دوستانہ اشتہارکی بھی اجازت نہیں ہے: لندن میں ایرانی سفارت خانے کا بیان

171023840.jpg

171023840.jpg

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کےسفارت خانے نے بی بی سی ٹی وی چینل پر غزہ کے بارے میں انسان دوستانہ اشتہارپر بھی پابندی کو غیر انسانی قرار دیا ہے

روزنامہ گارڈین نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ بی بی سی ٹی وی چینل نے صیہونی حکومت کے طرفداروں کے ردعمل کے خوف سے، غزہ میں انسانی بحران کے بارے میں ایک اشتہارنشر کرنے سے انکار کردیا ہے۔

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے اپنے سوشل میڈیا کے پیج پر اس خبرکے بارے میں لکھا ہے کہ اس کی زیادہ تشریح کی ضرورت نہیں ہے۔ بات بالکل واضح ہے؛ وہ حتی فلسطینی عوام کی حمایت میں کوئی انسان دوستانہ اشتہار بھی نشر کرنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے