گوگل کی جانب سے اے آئی کیمرا فیچرزکا اجراء شروع

2643213-google-1716394660-337-640x480.jpg

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے اے آئی کیمرا فیچرز آئی فون صارفین سمیت سب کے لیے جاری کرنا شروع کردیے۔

کمپنی کے مشہور میجک ایڈیٹر ٹول کا دنیا بھر کے اسمارٹ فون صارفین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ یہ فیچر استعمال کرتے ہوئے صارفین تصاویر میں موجود اشیاء کی جگہ باآسانی تبدیل کر سکتے ہیں۔اس ٹول میں فوٹو ان بلر اور میجک ایریز جیسے متعدد دیگر فیچرز بھی شامل کیے جائیں گے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے