لوکیش راہول کو سست بیٹنگ پر ’ڈیفنس منسٹر‘ کا خطاب مل گیا

2627796-lukeshrahulipl-1712639882-451-640x480.jpg

ممبئی: لکھنئو سپر جائنٹس کے کپتان لوکیش راہول کو سست بیٹنگ پر ’ڈیفنس منسٹر‘ کا خطاب مل گیا۔اگرچہ ان کی قیادت میں لکھنئو نے گجرات ٹائٹنز کو 33 رنز سے شکت دی تاہم خود راہول نے 104.45 کے اسٹرائیک ریٹ سے 31 بالز پر 33 رنز بنائے، اب تک وہ رواں ایڈیشن میں 126 رنز 128.57 کے اسٹرائیک ریٹ سے بنا پائے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے