گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران عراقی مقاومت کا صہیونی تنصیبات پر دوسرا حملہ

xZionist-installations-768x403.jpg.pagespeed.ic_.SRewGceXiJ.webp

مقاومت اسلامی عراق نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ صہیونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مقاومت اسلامی عراق نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ صہیونی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔تنظیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاہدین نے جمعرات کو علی الصبح مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے انتہائی اہم اور حساس مقام کو نشانہ بنایا ہے۔

بیان کے مطابق دشمن کی تنصیبات پر حملے کے لئے ڈرون طیارہ استعمال کیا گیا۔اس سے پہلے چند گھنٹے پہلے تنظیم نے ایک بیان میں کہا تھا کہ مقاومتی جوانوں نے رامات ڈیوڈ ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے