نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

2625558-pakvnz-1712121226-539-640x480.jpg

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔کین ولیمسن، راچن رویندرا جیسے ٹاپ کرکٹرز کے بغیر کیوی ٹیم پاکستان میں 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، سیریز کیلئے مائیکل بریسویل کو پہلی بار نیوزی لینڈ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

دورہ پاکستان کیلئے کیوی اسکواڈ میں مائیکل بریسویل کپتان کے علاوہ فن ایلن، مارک چیپمین، جوش کلارکسن، جیکب ڈفی، ڈین فاکس کرافٹ، بین لسٹر، کول مک کونچی، ایڈم ملنے، جمی نیشم، بین سیئرز، ٹم سائفرٹ، ایش سودھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ ٹم رابن سن اور ول اورار کی پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ ٹی20 ٹیم میں منتخب ہوئے ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے