سعودی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی

2622759-fsfdfsfdf-1711469660-863-640x480.jpg

ریاض: سعودی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔رومی القحطانی نے انسٹاگرام پر عالمی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کیا اور اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ وہ اپنے ملک کی ترجمانی کریں گی۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ مس یونیورس کے مقابلے میں سعودی عرب کی طرف سے تاریخ میں یہ پہلی شرکت ہے۔مس یونیورس کا مقابلہ رواں برس ستمبر میں میکسیکو میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے حسینائیں شرکت کریں گی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے