رونالڈو اور میسی کے بعد ہیری کین کا مجسمہ بھی ہدف ِتنقید

2621366-messironaldostatues-1711176239-959-640x480.jpg

لندن: کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے بعد ہیری کین کا مجسمہ بھی ہدفِ تنقید بن گیا۔سوشل میڈیا پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں، ایک نے اسے انگلش فٹبال ٹیم کے کپتان سے مذاق قرار دیا، دوسرے نے انتہائی ڈرائونا گردانا، کسی نے کہا کہ آج تک اس سے بدتر مجسمہ نہیں دیکھا، 7ہزار 2سو پاؤنڈ ضائع کردیے گے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے