کیچ تھام کر خاموش کروانے کا جشن؛ عبداللہ شفیق نے وسیم اکرم کو جواب دیدیا

2615794-image-1710050520-418-640x480.jpg

لاہور قلندرز کے مڈل آرڈر پلئیر عبداللہ شفیق نے سابق کپتان وسیم اکرم کی تنقید کا جواب دیدیا۔کراچی کنگز کے خلاف میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ شفیق نے کیچ تھامنے کے بعد خاموش کروانے کے جشن پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ اشارہ کوئی پیشگی سوچ نہیں تھی بلکہ ہیٹ مومنٹ کا نتیجہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ سابق کپتان وسیم اکرم مجھ سے زیادہ کرکٹ کو جانتے ہیں، وہ انکی رائے ہے، البتہ میں اتنا کہنا چاہوں گا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں میری سیلیبریشن محض ایک اتفاق تھی، جو ایک بے ساختہ ردعمل تھا

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے