شام میں جنگی جرائم کا الزام 5 برطانوی فوجی گرفتار

3-7-b.jpg

لندن:- برطانوی ملری پولیس نے شام میں جنگی جرائم اور ماورائے قانون قتل کے الزام میں  برطانوی سپیشل فورس کے 5  فوجیوں کوگرفتار کر لیا ـ گرفتار ہونے والے فوجیوں پر الزام تھا کہ انہوں نے شام میں کاروائی کے دوران بلا اشتعال فائرنگ کرکے انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بنے ہیں

نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق شام میں خانہ جنگی کے دوران برطانیہ کی سپیشل فورس کے اہلکاروں نے متعدد بار جنگی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خونریزی کی ہے ـ یاد رہے کہ اس سے پہلے افغانستان میں خانہ جنگی کے دوران بھی برطانوی فوجیوں پر بےجا قتل و غارت کے الزامات سامنے آئے تھے

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے