یمنی فوج نے اسرائیلی بحری جہاز کو نشانہ بنا دیا

y.jpg

صنعا:- یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سرائے نے اسرائیلی بحری جہاز کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے ـ تفصیلات کے مطابق یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہاز  "MSC SKY ” کو اینٹی شپ میزائلز سے نشانہ بنایا

نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بحیرہ احمر میں متعدد امریکی جنگی جہازوں پر متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرونز داغے جانے کے چند گھنٹے بعد ہوا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے