پی ایس ایل9؛ میچز نہ ہونے کی صورت میں ٹکٹ کیسے واپس ہوں گے؟ جانیےپی ایس ایل9؛ میچز نہ ہونے کی صورت میں ٹکٹ کیسے واپس ہوں گے؟ جانیے

2612792-psltickets-1709457997-685-640x480.jpg

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ہفتے کے روز واش آؤٹ ہونے والے مقابلوں کے ٹکٹس کی واپسی سے متعلق پی سی بی نے اہم اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی میں بارش سے متاثرہ میچز کے ٹکٹس کی واپسی کیلئے شائقین کرکٹ 12 مارچ تک مختلف پرانچز کے مراکز سے رقم کی واپسی کی درخواست دے سکتے ہیں۔

ٹکٹ کی واپسی پر رقم کی وصولی کیلئے شائقین کرکٹ کو اصل شناختی کارڈ پیش کرنا ہوگا، جس سے میچ کا ٹکٹ حاصل کی گیا تھا جبکہ آن لائن خریدے گئے ٹکٹ ادائیگیاں خریداروں کے بکنگ بینک اکاؤنٹس میں جمع کر دی جائیں گی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے