معروف کمنٹیٹر اور ہاک آئی ٹیکنالوجی کے موجد ایک دوسرے سے الجھ پڑے

2612628-michaelvahndrs-1709444795-487-640x480.jpg

لندن: انگلینڈ کے معروف کمنٹیٹر مائیکل وان اور ہاک آئی ٹیکنالوجی کے موجد ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے چند روز قبل شفافیت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ میچز کے دوران ڈی آر ایس کے آپریٹر پر بھی کیمرہ نصب ہونا چاہیے تاکہ معلوم تو ہو کس بنیاد پر فیصلہ سنایا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے