ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، کئی افراد زخمی

2609190-blast-1708687140-301-640x480.jpg

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل میں دھماکے کے سبب متعدد افراد زخمی ہوگئے۔دھماکا تحصیل درازندہ کے مین بازار میں ہوا جس کے بعد پولیس اور امدادی ادارے پہنچ گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جب کہ تفتیش اور شواہد کے ذریعے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے