اقدامات کا تسلسل رہا تو اربوں ڈالرز ریونیو ہوگا، ڈاکٹر عمر سیف

2603431-drumersaiftechdestinationpak-1707631472-230-640x480.jpg

اسلام آباد: نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے تمام اقدامات کا تسلسل برقرار رکھا گیا تو اربوں ڈالرز ریونیو حاصل ہو سکتا ہے۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انھوں نے آئی ٹی ایسوسی ایشن (پاشا) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔عمر سیف کی عام انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام نو منتخب ارکان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا جلد قیام ملک و قوم اور معاشی استحکام کیلیے ضروری ہے۔ آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کر چکے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے