این 49 اٹک؛ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا

2602035-clashx-1707376869-413-640x480.jpg

اٹک: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 49 میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکن لڑ پڑے۔اٹک کے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بھانگی حضرو اور پولنگ اسٹیشن یو سی آفس نارٹوپہ کے پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے کے باعث پولنگ عارضی طور پر روکنا پڑی۔جھگڑا کرنے والے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پولنگ اسٹیشنز سے باہر نکال دیا گیا۔ دونوں پولنگ اسٹیشنز پر تقریبا پون گھنٹے کے تعطل کے بعد پولنگ کا عمل دوبارہ شروع کیا گیا۔

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے