عراق اور شام پر امریکی حملے کشیدگی کا باعث بنےگی، جوزف بوریل

Borrell-Tensions-768x403.jpg

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے شام اور عراق میں امریکی حملوں کے نتائج پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مغربی ایشیا کے کشیدہ حالات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جوزف بوریل نے بریسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شام اور عراق کے خلاف امریکہ کے حملوں کی جانب اشارہ کیا

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے