ماہ رنگ بلوچ نے عوام کو کوئٹہ سول ہسپتال پہنچنے کی کال دے دی

GB5VEiFagAEACE7.jpg

بلوچ رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ ریاست کے جانب لاپتہ افراد کو ماورائے عدالت قتل کرنے کے بعد انتظامیہ انکے لواحقین کو انکے لاشیں دینے سے انکاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ ان خاندان کو اپنے بچوں کے لاشوں کو لینے کے لیے زبردستی ایک غیر قانونی فارم دستخط کرنے کے لیے کہا جارہا ہے۔ ان کے خاندان کسی بھی صورت اس غیر قانونی فارم کو دستخط نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے باشعور عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ کوئٹہ سیول ہسپتال جلد از جلد پہنچ جائیں اور بلوچ نسل کشی کے خلاف مزاحمت کا حصہ بنیں ۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے