یمنی فوج نے ایک اور امریکی جہاز کو نشانہ بنا دیا

y.jpg

صنعا:- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سرائے نے اپنے تازہ بیان میں ایک اور امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے

نمائندہ البصیر کے مطابق یمنی بحری فوج نے بحیرہ عدن میں فوجی آپریشن کے دوران امریکی تجارتی جہاز "KOI” کو اینٹی شپ میزائل سے نشانہ بنایا ہےـ یمنی فوج کی یہ کاروائی بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز یو ایس ایس گریلےکو نشانہ بنانے کے چند گھنٹوں بعد عمل میں آئی

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے