انٹرنیشنل اہم خبریں مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے دو میزائل حملے، شمالی سرحد پر پورا کنٹرول جنوری 30, 2024 حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے لبنان کی جنوبی سرحد پر صیہونی فوجیوں کے خربہ معر فوجی اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے برکان میزائل سے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر واقع الرہیب بیس کو نشانہ بنایا۔ Post navigation Previous: اسرائیلی جارحیت جاری، اقوام عالم خاموش تماشائیNext: نئی اننگز مگر پرانا کھیل؟ عاصمہ شیرازی کا کالم More Stories انٹرنیشنل صہیونی دہشتگردوں کی طرف سے فلسطینیوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جنوری 8, 2026 انٹرنیشنل دیرالزور میں داعش عناصر کا شامی ڈیموکریٹک فورسز کے ٹھکانے پر حملہ جنوری 8, 2026 انٹرنیشنل موساد کے لیے ایک بڑا جھٹکا آنے والا ہے جنوری 8, 2026 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ