کراچی کی تاریخ میں عالمی معیار کی پہلی میراتھن کا انعقاد

2597041-khifirstintmarathon-1706421545-375-640x480.jpg

کراچی: شہر قائد کی تاریخ کی پہلی میراتھن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پہلی بار بین الاقوامی معیار کی 42.2کلو میٹر ہو رہی ہے۔میراتھن ساحل کلفٹن پر نشانِ پاکستان سے شروع ہوئی جو کہ مختلف مقررہ راستوں سے گزرے گی، میراتھن مقامِ آغاز پر ہی اختتام پذیر ہوگی۔خواتین اور بچوں کے ساتھ غیر ملکی اور سفارت کار بھی شامل ہیں جبکہ سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر سید جنید علی بھی دوڑنے والوں میں شریک ہیں۔اسپیشل اولمپکس پاکستان کی چیئر پرسن رونق لاکھانی بھی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئیں۔ میراتھن کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات ہوگی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے