اسرائیل ” حزب اللہ ” کھلی جنگ کا امکان اگلے 24 گھنٹے اہم

WhatsApp-Image-2024-01-28-at-11.15.07-AM.jpg

تل ابیب :- غاصب اسرائیل اور لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم ” حزب اللہ ” کے درمیان کھلی جنگ کا امکان ہے اور اس حوالے سے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں

نمائندہ البصیر کے مطابق حالیہ اسرائیل غزہ تنازعہ کے بعد عمومی اور پچھلے کچھ دنوں سے خصوصی طور پر لبنان اسرائیل بارڈر پر شدید سرحدی جھڑپیں جاری ہیں ـ لبنانی مزاحمتی تنظیم : حزب اللہ ” کی طرف سے اسرائیلی تنصیبات اور ملٹری کیمپس کو نشانہ بنایا گیا ہے جس سے اسرائیل و بھاری جان و مالی نقصان اٹھانے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں

نمائندہ کے مطابق غاصب اسرائیل اب غزہ/حماس کے بعد حزب اللہ کے خلاف کھلی جنگ کا ارادہ رکھتا ہے جس سے جہاں ایک طرف خطے میں خانہ جنگی کو فروغ حاصل ہوگا دوسری طرف اس آگ کے پھیلنے سے تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بھی سروں پہ منڈلانے لگا ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے