26 جنوری اسرائیل/ امریکہ مخالف مقاومتی بلاک کی کاروائیوں کا خلاصہ

118498466_gettyimages-633157922.jpg

گزشتہ روز 26 جنوری بروز جمعہ کو اسلامی مزاحمتی گروپس کی طرف سے امریکہ و اسرائیل مخالف متعدد کاروائیاں کی گئیں جن کا خلاصہ ذیل میں دیا جا رہا ہے

یمنی مسلح افواج :

🔻 خلیج عدن میں برطانوی تیل کے جہاز "مارلن لوانڈا” کو اینٹی شپ میزائلوں سے کامیابی سے نشانہ بنایا، جس سے جہاز میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

القسام بریگیڈز

جنوبی غزہ میں خان یونس کے مغرب میں، ایک عمارت کے اندر اسرائیلی فوج کو اینٹی پرسنل راکٹ سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک  صیہونی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

غزہ شہر کے جنوب مغرب میں شیخ عجلین کے علاقے میں 8 فوجیوں پر مشتمل اسرائیلی انفنٹری فورس کے ساتھ جھڑپ، 3 صیہونی سپاہی شدید زخمی

غزہ کے مختلف میدان علاقوں میں مزاحمتی کاروائیاں جس سے جزوی طور پر 6 مرکاوا ٹینک اور ایک فوجی D9-بلڈوزر تباہ کر دیا۔

مغازی کیمپ کے شمال مغرب میں ایک سرنگ کے دروازے پر گھات لگا کر 7 اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں۔

وسطی غزہ کے مغازی کیمپ میں یاسین 105s کے ساتھ IOF فوجی قافلے کو نشانہ بنایا۔

القدس بریگیڈز :

خان یونس کے مغربی محور میں ایک اسرائیلی سپاہی کو نشانہ بنایا۔

خان یونس کے مغربی اور جنوب مغربی محوروں میں فوجی گاڑیوں اور سپاہیوں پر مارٹروں کے بیراج کے ساتھ گولہ باری کی۔

راکٹ سیلووس کے ساتھ شمالی غزہ کی پٹی میں اشکلون، سڈروٹ، نیر ام، اور بستیوں پر گولہ باری کی۔

شجاعیہ کے مشرق میں اپنے انٹیلی جنس مشن کے دوران ایک IOF ڈرون کو مار گرایا۔

راکٹ سیلووس کے ساتھ ملٹری سائٹ "Kusufim” پر گولہ باری کی۔

بوریج کیمپ کے مشرق میں اسرائیلی فوجیوں پر گولہ باری کی۔

"ابو صفیہ” ملٹری سائٹ کے آس پاس میں فوجیوں کے ایک اجتماع پر مارٹروں سے شیلنگ کی۔

المسدر گاؤں کے مشرق میں فوجیوں کے ایک اجتماع پر کئی مارٹروں سے گولہ باری کی۔

مغازی کیمپ کے مشرق میں "ٹینڈم” راکٹ سے ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا۔

 مجاہدین بریگیڈ:

مشرقی بوریج میں IOF فورسز کے اجتماعات پر متعدد راکٹوں سے شیلنگ کی۔

ملٹری سائٹ، غزہ ڈویژن میں شمالی بریگیڈ کی پہلی بٹالین کا ہیڈ کوارٹر پر گولہ باری کی

الاقصیٰ بریگیڈ:

خان یونس کے مغرب میں فوجیوں اور ان کی گاڑیوں کے اجتماعات پر مارٹر گولے برسائے گئے۔

حزب اللہ (9 official کارروائیاں)

حنین کے قریب اسرائیلی فوجیوں کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

"فلق-1” اعلیٰ دھماکہ خیز راکٹوں سے "معالیح گولن” IOF سائٹ کو نشانہ بنایا،

کاتیوشا راکٹوں کے ایک بڑے بیراج کے ساتھ "معالیہ گولان” IOF سائٹ اور اس کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع اور تعیناتی کو نشانہ بنایا۔

برکت ریشا سائٹ کے آس پاس کے علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا

زریت بیرکوں میں نئے قائم کردہ نگرانی اور جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنایا۔

برقان IRAM راکٹ سے زریت بیرکوں کو نشانہ بنایا،

کوبرا ہل پر 2 برقان IRAM راکٹوں سے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا، جس سے براہ راست ہٹ ہوئے۔

مناسب ہتھیاروں سے Avivim بستی میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا، جس کی وجہ سے براہ راست ہٹ ہوئے۔

میٹولا کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی پوزیشن کو راکٹوں سے نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوئے۔

 عراق میں اسلامی مزاحمت:

مغربی عراق میں عین الاسد امریکی اڈے پر ڈرون سے حملہ کیا۔

گرین ولیج میں امریکی اڈے پر ڈرون سے حملہ کیا۔

کونوکو فیلڈ میں امریکی اڈے پر ڈرون سے حملہ کیا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے