معروف ہیکر ایڈورڈ اسٹون نے فلسطینی نسل کشی کا امریکی منصوبہ فاش کر دیا

c2d98a36-68a5-480f-a150-0c7d77052ad1.jpg

معروف ہیکر ایڈورڈ اسٹون نے اپنے ایک ٹویٹ میں فلسطینیوں کے قتل عام اور نسل کشی کے حوالے سے امریکی منصوبے کا راز فاش کر دیا

ایڈورڈ اسٹون نے اپنے ٹویٹ میں امریکہ اور اسکے قریبی اتحادی فرانس اور جرمنی  کے گھناونے چہرے سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ تینوں ممالک ایسے مشترکہ پراجیکٹ پر کام کر رہے تھے جسکے  ذریعے وہ اسرائیل کے لیے فلسطینیوں کی نسل کشی کی راہ ہموار کر سکیں لیکن جنوبی افریقہ کی عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شکائت اور اقوام متحدہ کے تقریبا سخت رعمل کے بعد یہ پروجیکٹ بری طرح ناکام ہوا اور مجبورا ان ممالک کو یہ پراجیکٹ بند کرنا پڑا

یاد رہے کہ امریکہ سے فرار ہو کر روس میں پناہ گزین ایڈورڈ اسٹون اس سے پہلے بھی دنیا پہ امریکی تسلط کے منصوبوں کے بارے میں متعدد راز فاش کر چکا ہے جس میں امریکہ کا پوری دنیا کی ٹیکنالوجی کو کنٹرول کرکے جاسوسی کرنے جیسا گھناونا منصوبہ بھی شامل ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے