قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی فہرست؛ پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام شامل نہیں

2595588-ptiandnationalassembly-1706101926-692-640x480.jpg

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگئی جس میں پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام شامل نہیں ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے مسلم لیگ ن کے 10، ٹی ایل پی کے 2، جے یو آئی کے 5 ‘؛ جماعت اسلامی کے 4، پیپلزپارٹی کے 7، ایم کیو ایم کے 3 جبکہ پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے