قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

241.jpg

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا تھا جبکہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نااہلی کے خلاف حکم امتناع جاری کیا تھا۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے