بینی گینٹز کی جانب سے نیتن یاہو کابینہ سے علیحدہ کا فیصلہ

245.jpg

اسرائیلی اخبار ہآرٹز نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے اہم رکن بینی گینٹز نے نیتن یاہو کابینہ سے اپنے راستے الگ کر لئے ہیں۔
اسرائیلی اخبار نے یہ اطلاع بھی دی ہے کہ غزہ کی پٹی پر حملوں کے بعد سے تشکیل دی گئی اسرائیلی جنگی کابینہ بھی تیزی کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔
ہآرٹز کا لکھنا ہے کہ اسرائیل کو ایک اور بڑے جھٹکے کا سامنا ہے کیونکہ ہنگامی کابینہ تیزی کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو بھی اس وقوعے کی بخوبی خبر ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے