جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا، الیکشن کمیشن

2591394-ecp-1705386398-864-640x480.jpg

اسلام آباد: الیکشن کمیشن رکن نے کہا ہے کہ جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا۔الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کمیشن پیش ہوئے۔وکیل شعیب شاہین نے پچھلی سماعت میں اپنی عدم موجودگی کے باوجود عمران خان اور فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے حلقے میں سیاسی مہم چلا رہا تھا، پھر بھی کارروائی آگے چلائی گئی، یہ کوئی اچھی روایت نہیں قائم ہو رہی، ہم سے بلے کا انتخابی نشان بھی چھینا گیا، ہمارے خلاف الیکشن کے دنوں میں توہین کمیشن کے کیسز شروع کردیے گئے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے