ای روزگار، فری لانسرز30 ڈالر یومیہ کما سکتے ہیں، وزیر آئی ٹی

2590155-drumersaiftechdestinationpak-1705127544-255-640x480.jpg

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ای روزگار کے ذریعے فری لانسرز30 ڈالر یومیہ کما سکتے ہیں، آئی ٹی ماہرین کی شمولیت سے5 ارب ڈالر کی برآمدات ہوں گی۔کنونشن سینٹر میں ٹیک ڈسٹینیشن پاکستان کی تقریب سے نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے خطاب کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ آئندہ5 سال میں آئی ٹی ماہرین کی شمولیت سے5 ارب ڈالر کی برآمدات ہوں گی، معیشت کی ترقی میں آئی ٹی کا شعبہ کلیدی اہمیت کا حامل ہے، آن لائن ورک فورس میں پاکستان کا دنیا میں دوسرا نمبر ہے، ای روزگار مراکز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے