پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی: سرفراز بگٹی

170.jpg

کوئٹہ: پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی۔
پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ میری غریب عورتیں آج بھی لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریبوں اور کسانوں کی بات کی، شہداء کے ورثا کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ میرے رشتے داروں کو شہید کیا گیا، پیپلزپارٹی شہداء کی وارث جماعت ہے، شہداء کے ورثا کبھی نہ سمجھیں کہ وہ تنہا ہوگئے ہیں، بلاول بھٹو، آصف زرداری شہداء کے لواحقین کے وارث ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے