بلوچ مظاہرین ہراساں کرنے کے خلاف ہائی کورٹ میں مقدمہ

GDD3q2qbEAAK-fh.jpeg

اسلام آباد پولیس کی بلوچ مظاہرین کو ہراساں کرنے کے خلاف ہائی کورٹ میں مقدمہ۔۔جج صاحب نے انتظامیہ سے اسپیکر کے غائب ہونے کا واقعہ پوچھا تو ڈی سی نے کہا کہ شکایات موصول ہورہے تھے اسلئے ہمیں انکا اسپیکر لے جانا پڑاپروسیکیوٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا نہیں مائی لارڈ انکے اسپیکر کا کوئی آپسی ملکیت کا مسئلہ تھا اور رات کے وقت کچھ نامعلوم افراد آئے اور وہ اسپیکر ساتھ لے گئےجسٹس محسن اخترکیانی نے کہا یہ جو لواحقین یہاں آئے ہوئے ہیں انہی نامعلوم افراد کے پیچھے آئے ہوئے ہیں جنہوں نے انکے بھائی اور بیٹوں کو اٹھایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے