آئی سی سی ایوارڈز؛ ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان

132.jpg

آئی سی سی نے سالانہ ایوارڈز 2023 کیلئے میز ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
اںترنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ برس ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پلئیرز کو لسٹ میں جگہ دی ہے تاہم فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔
گزشتہ 2 سال ایوارڈز جیتنے والے سابق کپتان بابراعظم بھی لسٹ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے، فہرست میں بھارت کے تین جبکہ نیوزی لینڈ کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے