19 دسمبر اسرائیل مخالف مزاحمتی کاروائیوں کا خلاصہ
ذیل میں دی گئی رپورٹ میں گزشتہ کل 19 دسمبر کو ہونے والی اسرائیل مخالف مزاحمتی کاروائیوں کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے
القسام بریگیڈ
جنوبی غزہ میں مجاہدین کی کاروائی 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
3 مرکاوار ٹینک ؛ 1 فوجی جیپ اور ایک ڈٰ9 بلڈوزر کو ناکارہ بنایا گیا؛
خان یونس کے علاقہ میں ملٹڑی کنٹینرز پر راکٹ حملے
غزہ میں ڈی 9 بلڈوزر کو عملہ سمیت اڑا دیا گیا
القدس بریگیڈ
غزہ میں اسرائیلی گروپ پر حملہ 7 صیہونی فوجی شدید زخمی
جنوبی دیر البلاح میں اسرائیلی فوجی پڑاو پر حملہ’ بڑی تعداد میں صیہونی فوجی نقصان ؛ زخمیوں کو 4 ہیلی کاپٹرز میں تل ابیب اسپتال لے جانے کا مشاہدہ
حزب اللہ /لبنان
اسرائیلی چیک پوسٹ میٹولا پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ
الملکیہ کے علاقے میں عملہ سمیت 1 مرکاوا ٹینک تباہ
شہید عمر القاسم بریگیڈ
مجد الدہلال اور کوہر الدیک کے علاقوں میں مارٹرز سے حملے