غزہ جنگ کے اسرائیلی معیشت اور پروازوں پر منفی اثرات

1301196_5794076_i_updates.jpg

اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ایئر پورٹس کے سیکڑوں ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایئر پورٹ اتھارٹی عملے کے 600 افراد کو بلا معاوضہ چھٹیوں پر بھیج رہی ہے اور 2 ہزار اضافی ملازمین کے کام کے اوقات میں 25 فیصد کمی کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے مرکزی بن گورین ایئر پورٹ پر روزانہ تقریباً 100 پروازیں آتی ہیں جو کہ غزہ جنگ سے پہلے کے مقابلے میں 5 گنا کم ہوگئی ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے