القسام بریگیڈ (حماس) نے اسرائیلی کمانڈو ایکشن ناکام بنا دیا

2c1352c0-9398-11ee-8df3-1d2983d8814f.jpg

القسام بریگیڈ نے گزشتہ شب اسرائیلی کمانڈوز ایکشن کو ناکام بنا دیا

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات اسرائیلی کمانڈوز نے ایک صیہونی قیدی کو چھڑوانے کے لیے کمانڈو آپریشن کیا

اس مقصد کے لیے اسرائیلی کمانڈوز نے بین الاقوامی اصولوں کی پامالی کرتے ہوئے ایمبولینس کا استعمال کیا لیکن القسام بریگیڈ کی طرف سے انکا یہ مذؐوم آُریشن ناکام بنا دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے