متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی کی خلا میں چہل قدمی

1220208_771314_uae_updates

متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی خلا میں چہل قدمی اور مشن مکمل کر کے انٹرنیشنل اسپیس سینٹر میں باحفاظت واپس آگئے۔

مزید پڑھیں: متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی کی خلا میں چہل قدمی

غیرملکی میڈیا کے مطابق سلطان النیادی کو خلا میں چہل قدمی کے لیے 55 گھنٹے سے زائد ٹریننگ دی گئی تھی۔

رپورٹس کے مطابق 41 سالہ سلطان النیادی امریکا سے خلا میں روانہ ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے