دشمن نے منصوبہ بنا رکھا تھا
منصوبہ بھی اہم تھا
ایک گروہ کو اسلام کے نام کے ساتھ، اور مذہبی جذبات۔۔
کہ جو انتہائی اہم جذبہ ہے اور اسکا استعمال بھی بہت اہم ہے۔۔
کے ہمراہ، امریکہ کی مٹھی میں دے دیا جائے!
داعشی میدان جنگ میں اللہ اکبر کے نعرے لگاتے تھے لیکن ان کے زخمی اسرائیل میں
اسرائیل کے ہسپتالوں میں داخل کروائے جاتے تھے اور۔۔
صیہونی رژیم کے اعلی حکام ان کی ”عیادت” کو آتے تھے!
ویڈیو وائرل ہوئی ہے، سب نے دیکھی ہے۔۔
یہ
ایک بہت خطرناک سازش تھی۔۔
اس سازش کا مقصد بھی خطے پر قبضہ تھا۔۔
ایران پر قبضے کے لئے!
یعنی اسلامی ایران کا
اس خطے میں (موجود) امریکہ اور استکبار و استعمار کے قبضے میں چلا جانا طے تھا!
انہوں نے اس منصوبے کو اس مقصد کے لئے بنایا تھا
جس پر انہوں نے خرچ بھی بہت کیا تھا!
اس پر انہوں نے 7 ہزار ارب ڈالر خرچ کئے تھے!
یعنی
یہ وہ اعدادوشمار ہیں کہ۔۔
جن کا امریکہ کے سب سے بڑے حکومتی عہدیدار نے بارہا اعلان کیا ہے!
7 ٹریلین ڈالر۔۔
اس خطے میں انہوں نے خرچ کئے ہیں!
برباد گیا!
ان کا سارا خرچ، بیکار گیا!
یہ چاہتے تھے کہ داعش کے ذریعے سے بعض حکومتیں تشکیل دیں،
اسلام کے نام پر
اسلامی ایران کے دونوں اطراف
ہمارے مشرق میں ایک ملک میں اور ہمارے مغرب میں ایک ملک میں؛
تکفیری اسلام کو لا کھڑا کر دیں
اور اسلامی جمہوریہ کو
درحقیقت گوناگوں دباؤ، اقتصادی وغیرہ، کے علاوہ
مذہبی و فکری اور۔۔ ”عقیدتی” (جھگڑوں) میں بھی ڈال کر ختم کر ڈالیں!
مدافعین حرم کےاقدام نے اسے ناکام بنا دیا!
يعنى
ایک گروہ
جوان
جوان اور بوڑھے
اور
(معاشرے کے) مختلف طبقات سے
اسلامی جمہوریہ کی قیادت میں
انتہائی اہم، مہنگی اور منصوبہ بندی شدہ
عالمی استکبار و استعمار کی سازش کو ناکام بنانے میں کامیاب ہو گئے!
یہ انتہائی اہم چیز ہے۔۔
انقلاب کا ”ورلڈ ویو” (جہان بینی)!