پارا چنار میں جاری طالبان لشکر کشی پر خصوصی ویڈیو رپورٹ

خیبرپختونخواہ کے سرحدی شہر "پارا چنار” پر گزشتہ چھ دن سے طالبان دہشت گردوں کی لشکر کشی سے اب تک 40 کے قریب بےگناہ شہری مارے جا چکے ہیں

پارا چنار گزشتہ تقریبا چار دہائیوں سے طالبانی لشکر کشی اور  دہشت گردی کا شکار ہے جس میں اب تک ہزاروں بےگناہ شہری اور معصوم بچے خون میں نہلائے گئے

پارا چنار میں آخر مسئلہ کیا ہے اس حوالے سے ویڈیو رپورٹ

بشکریہ :- پریس ٹی وی

4 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے