Skip to content
ایران کیخلاف جنگ یعنی پورے مشرق وسطی کی تباہی!
سب کچھ ہی درہم برہم ہوتا جا رہا ہے، ہر روز نئی کہانیاں سننے کو مل رہی ہیں،
لمحہ بہ لمحہ اور روز بہ روز حالات بدلتے جا رہے ہیں
ٹیرف لگانے کی دھمکیاں مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں..
اور ساتھ ہی وہ (ٹرمپ) اپنے "صلح کا نامزد” ہونے کا پراپیگنڈہ بھی کر رہا ہے..
اس کے لئے "غلاظتوں سے بھری صلح کا نامز” کیسا عنوان ہے؟
وہ کہتا ہے کہ "نہیں نہیں.. ہم ایران کے خلاف جنگ نہیں کرنا چاہتے!”
کیا آپ نے نہیں سنا کہ (امریکیوں نے) یمن پر کیسے بم برسائے ہیں؟
(یہ جو کہتے ہیں کہ) ایران انہیں رصد پہنچا رہا ہے..
اور ایران کو بھی سزا ملنی چاہیئے..
یہ دیکھو کہ اسرائیل میں کیا ہو رہا ہے!! ھے ٹرمپ! ھے!
تم نے تمام یونیورسٹیاں طلاب علم کے لئے بند کر دی ہیں اور انہیں ملک سے نکال باہر کر رہے ہو!
ان کے خلاف مقدمے بنا رہے ہو..
کیونکہ وہ اسرائیل کے ہاتھوں "نسل کشی” کے خلاف احتجاج کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں؟
ٹرمپ کا ایک ویڈیو کلپ ہے کہ جس میں فاکس نیوز کی ماریا بارٹرومو اس سے انٹرویو لے رہی ہے
جس میں ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فلسطینی (ایرانی) لوگ اچھے لوگ ہیں
پھر اینکر پرسن درمیان میں اس کی بات کاٹتے ہوئے کہتی ہے:
لیکن ان کے لیڈر اچھے لوگ نہیں ہیں!
اور اسی طرح کی بے وقوفانہ باتیں۔
کیا تم خود کو صحافی کہلواتی ہو..؟ تم تو کرائے کی عورت ہو!
تمہارا میڈیا طوائفوں کو سپلائی کرنے اور جنگی جنون کے حامل حکام سے پیسہ لیتا ہے
اور ٹرمپ بھی "غلاظت کا ایک ڈھیر” ہے!
اگر اسرائیل اور امریکہ ایران کے خلاف متحد ہو جائیں
اور جنگ پھوٹ پڑے..
تو پھر تم سب دیکھو کہ برنٹ آئل کی قیمت کہ جو اس وقت تقریبا 70 ڈالر ہے،
ہر بیرل 120 سے 130 ڈالر تک پہنچ جائے گی
اور یہ سب بازاروں کو دیوالیہ کر کے رکھ دے گا
ایران ٹرمپ کے آگے جھکنے کو تیار نہیں
وہ (ایرانی) کہتے ہیں کہ وہ (ٹرمپ) اپنے قول و قرار پر قائم نہیں رہتا
آئیے میں آپ کو بتاؤں کہ ہم ٹرینڈز جورنل میں کیا کام کرتے ہیں
ہم پوری دنیا میں گھومتے ہیں۔ ہم پریس ٹی وی، ارنا، ایسنا اور تہران ٹائمز کو دیکھتے ہیں
تاکہ یہ دیکھیں کہ ایرانی کیا کہتے ہیں!
جیسا کہ میں بارہا کہا ہے کہ ہم ہآرٹز، ٹائمز آف اسرائیل اور یروشلم پوسٹ کو بھی دیکھتے ہیں
اور حتی اسے دیکھنے کے لئے پیسے بھی دیتے ہیں، تاکہ یہ دیکھیں کہ وہ کیا کہتے ہیں!
ہم یورپ بھی جاتے ہیں، یورونیوز، ڈی ڈبلو (ڈویچہ ویلے) اور دوسرے اخبار.. فرانس24، سب کچھ
دیکھتے ہیں کہ دیکھیں کہ وہ کیا کہتے ہیں..
اور پھر امریکہ میں بیٹھ کر ہم بتاتے ہیں درحقیقت کیا ہو رہا ہے۔
ہم آپ کے سامنے تمام آراء کو پیش کرتے ہیں کہ آپ خود ان کا انتخاب کریں اور آپ کو سہولت رہے
ہم اس وقت وقت کسی بھی زمانے سے بڑھ کر انتہائی خطرناک دور میں موجود ہیں!
ٹرمپ جب آیا.. تو
آپ کو یاد ہو گا کہ اُس نے شروع میں کہا تھا کہ میں یوکرین کی جنگ کو 24 گھنٹوں میں ختم کر دوں گا
اور جب وہ آیا تھاتو اس کا کہنا تھا کہ اگر کشیدگی میں اضافہ ہو تو تیسری عالمی جنگ شروع ہو جائے گی
اور یہ بات ہم بھی کہہ چکے تھے
لیکن یہ بتائے بغیر کہ اگر امریکہ و اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو.. تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی!
تب آپ پورے مشرق وسطی کو یوں "پھٹتا” دیکھیں گے کہ
جیسا آپ نے پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران بھی نہ دیکھا ہو گا
میں ایک مرتبہ پھر کہہ رہا ہوں..
91 ملین ایرانی، 7 ملین یہودیوں کے خلاف لڑیں گے!
اس بات کو سمجھنے کے لئے کہ پھر کیا ہو گا، تمہارا ریاضی کا استاد ہونا ضروری نہیں!
اور وہ بھی ملٹری کے اعتبار سے انتہائی پیشرفتہ (ایرانی فوج)!
لیکن اگر آپ ان "بکواسات” پر یقین کرنا چاہتے ہیں کہ جو مغربی و اسرائیلی میڈیا میں کہا جاتا ہے
کہ ایران جنگ لڑنے کی طاقت نہیں رکھتا.. تو.. جان لیں کہ وہ غلط کہتے ہیں!