شیطنت و منافقت سے بھری عجیب فوٹیج..

فلسطینی شہریوں کیجانب سے فلمائی گئی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی و اسرائیلی گماشتوں کیجانب سے غزہ کے کمسن بچوں کے ہاتھ میں خوراک و امداد پکڑائی جاتی ہے اور پھر ویڈیو شوٹنگ کے فورا بعد ہی ان سے واپس کھینچ لی جاتی ہے!

اس وقت غزہ میں خوراک کی ترسیل ایک امریکی و صیہونی کمپنی (GHF) کے ہاتھ میں ہے جو اس گھناؤنے پروپیگنڈے کے ذریعے دنیا بھر کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہوئے اس دعوے میں مگن ہیں کہ ہم غزہ کے لوگوں کی مدد کر رہے ہیں!

1 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے