اگر ہم نے کسی سے ڈرنا ہو..!!
وہ کہ جس سے ہمیں ڈرنا چاہیئے!
اور اس کے "جبروت” سے..
اور اس کے "غضب” سے..
وہ "اللہ الملک الجبار”
"المتکبر” ہے..
جو آسمانوں و زمینوں کا مالک ہے!
اور اگر ہمیں کسی کی جانب ترغیب پیدا کرنی ہو..
تو بلا شک! ہماری رغبت
اللہ کی جانب ہو گی
اور اس چیز کی جانب ہو گی جو اللہ کے پاس ہے
اور اس چیز کی جانب کہ جس کا اللہ نے وعدہ دیا ہے
اور یہ مسئلہ واضح ہے
یہ ایک فطری سی بات ہے کہ "امت” اسی طریقے پر چلے!!