ایران کیخلاف جنگ
امریکی وزیر جنگ
مارکو روبیو کی نظر میں
(آخر الزمانی) پیشگوئیوں کی انکی تفسیر کے مطابق (کہ وہ کہتے ہیں کہ شہر دابق میں آخری جنگ اسلام ومغرب کے درمیان ہو گی)
ان (ایرانیوں) کا خیال ہے کہ انہیں اس جنگ کے آغاز کی دعوت دی گئی ہے
لہذا اس حوالے سے فوجی بھرتی کرنے کا ان کا محرک یہ ہے کہ وہ آخرالزمانی فوج میں شامل رہیں
جو مغرب و اسلام کے درمیان یہ آخری جنگ شروع کرے گی
جس کے نتیجے میں اسلام جیت جائے گا اور پوری دنیا ان (مسلمانوں) کے بنائے ہوئے اصولوں کے تحت آ جائیگی
جس کے بعد 12ویں امام ”مہدی” کا ظہور ہو گا، جو ان (مسلمانوں) کی منجی شخصیت ہیں!
ہمارے لئے یہ سب کچھ سمجھنا کیوں ضروری ہے؟ اور کیوں اگلے وزیر دفاع کیلئے یہ سمجھنا ضروری ہے؟
کیونکہ جب آپ سمجھ جائیں گے تو جان لیں گے کہ یہ وہ لوگ نہیں کہ جن کے ساتھ آپ مذاکرات کر سکتے ہیں!
یہ وہ لوگ ہیں کہ جو مستقبل کے بارے ایک خاص آخر الزمانی نظر رکھتے ہیں
اور یہ اس وقت تک نہ رکیں گے جب تک وہ یہ نہ سمجھ لیں کہ وہ آخر الزمانی جنگ شروع کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں
یہ، اتفاقا، ایران میں موجود آیت اللہ کے افکار کے مشابہ ہے
لہذا، ایک ایسے وقت میں کہ جب آخرالزمانی افکار کے حامل لوگ اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہے ہیں، جیسے داعش
یا جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں، جیسے ایران۔۔
تو آپ جان سکتے ہیں کہ کیوں بہت سے مواقع پر سفارتکاری اور تعامل کام نہیں آتا