الجولانی  کو ایک فلسطینی کا  کھرا جواب!

الجولانی: قدس ہمارا منتظر ہے، باذن اللہ تعالی!

اللہ کے اذن سے ہم نہ صرف دمشق پہنچیں گے،

بلکہ قدس بھی ہمارا منتظر ہے، باذن اللہ تعالی!

تم نے کہا کہ قدس تمہارا منتظر ہے، ہاں؟؟

اے قدس کی حسرتیں کھانے والے! (سنو!)

قدس۔۔۔۔۔۔!!

اللہ نے اسے فلسطین میں خلق کیا ہے

اور ہم فلسطینی موجود ہیں قدس کا دفاع کرنے کے لئے!!

تم نے اپنی پوری زندگی میں قدس کے لئے ایک گولی تک نہیں چلائی

اور اب کہتے ہو کہ قدس تمہارا منتظر ہے؟؟

نہیں، بالکل نہیں!!!

جاؤ تم شام کا دفاع کرو!

اور ان (اسرائیلی) ٹینکوں کو روکو جو شام میں داخل ہو رہے ہیں!!

تمام!!

تم نے تو شام پر قبضے کے بارے ایک بیان تک نہیں دیا!!

تم تو صرف یہی کہتے نظر آئے ہو کہ ڈالر تیار کر رہے ہو!!

اپنی امامت کی تمہارے پاس صرف یہی دلیل ہے؟؟ ماشاء اللہ تم پر!!

اللہ تمہیں منکر و نکیر کے سوالات میں ثابت قدم رکھے!!

تمہاری جوانی پر سلام!!

1 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے