(ترک صدر رجب طیب اردوغان:)
اسرائیل، اس نگاہ اور اس طرز فکر کیساتھ کسی مقصد تک نہیں پہنچ سکتا!
اور ہماری دعا یہ ہے
یا قھار۔۔!! تجھے تیرے اسم شریف کا واسطہ! اللہ سے ان (اسرائیلیوں) کی تباہی کا سوال کرتے ہیں!
اللہ کسے تباہ کرے؟!
گزشتہ روز، صدر مملکت (اردوغان) کا اپنی ایک تقریر میں کہنا تھا؛
اللہ تعالی کی جانب سے ہم اسرائیل کی تباہی کی توقع رکھتے ہیں!
(اردوغان!) تم اپنے اڈوں سے اسرائیل کو سکیورٹی فراہم کرتے ہو!
اسرائیل کو مسلسل پٹرول اور تیل دیتے ہو!
اسرائیل کو مسلسل غذائی مواد ارسال کرتے ہو!
اسرائیل کو مسلسل بجلی فراہم کرتے ہو!
بظاہر کہتے ہو کہ (اسرائیل کے ساتھ) تجارت ختم ہو چکی ہے
لیکن پشت پردہ
سمندری رستے بدل بدل کر اسرائیل کی ساتھ تجارت بھی آگے بڑھاتے ہو
اور توقع رکھتے ہو کہ ”اللہ” اسرائیل کو تباہ کرے؟!
اللہ، اسرائیل کو بھی تباہ کرے
اور ان لوگوں کو بھی تباہ کرے جو 1 سال کے اتنے ظلم کی باوجود بھی اسرائیل کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں
صیہونی کمپنی زم (ZIM) کے کنٹینر
استنبول کی مرداس بندرگاہ پر!
مرداس بندرگاہ İÇDAŞ کمپنی سے متعلق ہے جو صیہونیوں کو سٹیل کی برآمدات کے لئے معروف ہے
اس بندرگاہ پر İÇDAŞ کمپنی کے ٹرکوں کی آمدورفت بھی بآسانی دیکھی جا سکتی ہے
ترک بندرگاہ پر ZIM صیہونی کمپنی کے کنٹینروں کے اترنے کی جگہ پر شپمنٹ کے لئے منتظر ٹرک
ترکی کی مرداس پورٹ میں
زم ZIM نامی صیہونی کمپنی کے کنٹینر
اسرائیل جانے والے ZIM نامی صیہونی کمپنی کے کنٹینر
گزشته 2 ماہ سے ترکی میں 30 گنا زیادہ تعداد میں
دیکھے گئے ہیں