اسرائیل مجرم و دہشتگرد ٹولے کا نام ہے، ہسپانوی رکن یورپی پارلیمنٹ

 

یورپی پارلیمنٹ میں اسپینش رکن

مانو پنیڈا (Manu Pineda)

اسرائیل کوئی حکومت نہیں

اسرائیل ایک دہشتگرد ٹولہ ہے!

جو دہشتگردی کو اس قوم کیخلاف

استعمال کر رہا ہے

جو صرف

امن و امان کیساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہے

اسرائیل کی کوئی تاریخ نہیں

بلکہ کرائم ریکارڈ ہے!

اگر نیتن یاہو ابھی آج رات ہی مر جائے

تو بھی یہ مسئلہ جاری رہے گا

تاوقتیکہ اسرائیل سرے سےختم نہ ہو جائے!

اسلئے کہ اسرائیل

خطے کو نا امن کرنے کے لئے ہی بنایا گیا ہے!

مجرم و دہشتگرد نیتن یاہو

اسرائیلی پارلیمنٹ کا ”نسبتا معتدل” رکن ہے

نیتن یاہو کے حریف اس پر الزام لگاتے ہیں

کہ اس کا رویہ ”بہت نرم” ہے!

اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ

یہ کیسا ملک ہے!

درحقیقت مسئلہ خود اسرائیل ہے!

اسی لئے ہمیں اسپین حکومت سے مطالبہ کرنا چاہیئے کہ وہ نہ صرف صہیونیوں کی اسلحہ جاتی حمایت بند کرے بلکہ اسرائیل سے تعلقات بھی منقطع کرے!

2 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے