برسلز میں جاری آرمز سمٹ کے دوران آئرش صحافی ڈیوڈ کرونن نے فلسطین کی حمایت میں یورپی یونین کی صدر Ursula von کو آڑے ہاتھوں لے لیا
نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابقیورپی یونین کی صدر Ursula von آرمز سمٹ سے خطاب کرنے جیسے ہی پہنچی آئرش صحافی ڈیوڈ کرونن نے اپنی نشست سے اٹھ کر ” تم قاتل ہو فلسطینی بچوں کا خون تمہارے ہاتھوں پر ہے ” جیسے نعرے لگانا شروع کر دئیے