آئرش صحافی کا یورپی یونین کی صدر کے خطاب کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج

برسلز میں جاری آرمز سمٹ کے دوران آئرش صحافی ڈیوڈ کرونن نے فلسطین کی حمایت میں یورپی یونین کی صدر Ursula von کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابقیورپی یونین کی صدر Ursula von  آرمز سمٹ سے خطاب کرنے جیسے ہی پہنچی آئرش صحافی ڈیوڈ کرونن نے اپنی نشست سے اٹھ کر ” تم قاتل ہو فلسطینی بچوں کا خون تمہارے ہاتھوں پر ہے ” جیسے نعرے لگانا شروع کر دئیے

2 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے