ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

2633738-fakharandifti-1714107516-602-640x480.jpg

نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف مسلسل دوسری شکست نے پاکستان کی مڈل آرڈر بیٹنگ لائن پر سوالیہ نشان لگادیا۔آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں محض 39 روز باقی رہ گئے ہیں لیکن گرین شرٹس ہوم گراؤنڈ پر کیویز کی سی ٹیم کا مقابلہ بھی نہیں کرسکے، گزشتہ روز لاہور میں کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میں نیوزی لینڈ نے شکست دیکر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

سیریز سے قبل کیویز کو ہلکا لینے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر سوالیہ نشان ہے، کپتان بابراعظم آؤٹ فارم ہیں جبکہ اوپننگ کیلئے رضوان اور بابر اپنی پوزیشنز چھوڑنے کو تیار نہیں۔ اسی طرح مڈل آرڈر میں افتخار احمد بھی پرفارم نہیں کرپا رہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے