UNRWA کو شمالی غزہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرنا ہوگی، لندن کا صیہونی حکومت سے مطالبہ
اقوام متحدہ میں برطانیہ کی سفیر باربرا ووڈ وارڈ نے بدھ کے روز مغربی ایشیا اور فلسطین میں پیش رفت سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کہا کہ صیہونی حکومت کو اس تنظیم کو شمالی غزہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرنی چاہیے۔
مغربی ایشیا اور فلسطین میں پیش رفت سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں ووڈ وارڈ نے کہا کہ لندن فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کو رسمی طور پرتسلیم کرتا ہے