امریکہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

xfree.gif.pagespeed.ic_.8MXLLQREKL.gif

کیلیفورنیا اور نیوریارک میں فلسطین کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کی حمایت میں اور صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں-اس درمیان فلسطین کے حامیوں نے شیکاگو ہوائی اڈے کے راستے کو بند کردیا جبکہ سن فرانسسکو میں ایک پل کو بھی فلسطین کے حامیوں نے بند کردیا-امریکا میں مسلسل فلسطین کے حامی مظاہرے کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہيں تاہم امریکی انتظامیہ کی ایماء پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں-

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے