نیویارک ٹائمز نے حماس مخالف اپنی نیوز سٹوری کو جعلی قرار دے دیا
امریکہ کے مشہور اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اخبار میں چھبنے والی حماس مخالف نیوز سٹوری کو جعلی قرار دیتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کردیاـ نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق رواں مہینے کے اوائل میں نیویارک ٹائمز نے حماس کے مجاہدین پر اسرائیلی خواتین سے جنسی زیادتی کا من گھڑت الزام لگایا تھا
نیویارک ٹائمز نے حماس پر جنسی زیادتی کا الزام اس وقت واپس لیا ہے جب اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے الشفا اسپتال غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی خواتین سے زیادتی کی ویڈیو رپورٹس بھی سامنے آ چکی ہیں